"تیجا سنگھ اکرپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، اس ک\1، جو، پزیر
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + 6 زمرہ
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''تیجا سنگھ اکرپوری'''، جتھیدار (1892-1975 عیسوی) گرودوارہ سدھار تحریک میں بڑھ چڑھ کے حصہ لینے والے سردار تیجا سنگھ [[ضلع گرداسپور|گورداس پور ضلعے]] کے بٹالا نگر سے 13 [[کلومیٹر]] دور بالائی مغربی علاقے کے ایک گاؤں پنڈ اکر پورہ میں سنّ 1892 عیسوی. کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام سردار پالا سنگھ اور والدہ کا نام پرتاپ کور تھا۔ انہوں نے سنّ 1911 عیسوی میں خالصہ کالجیئیٹ سکول، [[امرتسر]] سے دسویں کا امتحان پاس کیا اور پھر فوج میں بھرتی ہو گئے۔ سنّ 1914 عیسوی میں فوج کی نوکری چھوڑ کے پنجاب کے مال محکمے میں پٹواری لگ گئے۔ چار سال بعد ضلعیدار بن گئے۔ مگر [[ننکانہ صاحب]] کے خونی سانحے نے ان کو اتنا پریشان اور متاثر کیا کہ انہوں نے سنّ 1921 کے شروع میں سرکاری نوکری چھوڑ دی اور اکالی دل میں شامل ہو گئے۔ 29 اپریل 1921 عیسوی کو انہیں اکال تخت کا جتھیدار مقرر کیا گیا۔ 13 اکتوبر 1923 عیسوی کو انہیں دیگر اکالی راہنماؤں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ 27 نومبر 1926 عیسوی کو جیل سے رہا ہوتے ہی انہوں نے پھر اکال تخت کی جتھیداری کی ذمہ داری سنبھال لی اور 21 جنوری 1930 عیسوی. تک یہ ذمہ داری نبھاتے رہے۔ پھر [[شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی]] اور [[شرومنی اکالی دل]] کے رکن، [[نائب صدر]] اور پھر صدر رہے۔ سنّ 1935 عیسوی. سے 1938 عیسوی. تک ننکانہ صاحب کی پربندھک کمیٹی کے بھی صدر رہے۔
 
انہوں نے نہ صرف ایک ہی وقت میں تین تین تحریکوں کی سربراہی کی بلکہ سکھ قوم کی حقیقی معنوں میں رہنمائی بھی کی۔ جتھے دار خدمت گزاری کے فروغ کے لیے جو کوششیں اور محنت انہوں نے کی وہ آج بھی لوگوں کے لیے نشان راہ ہیں۔ انہوں نے عام لوگوں کی ناشنیدہ آوازوں کو وقت کی سرکار تک پہنچانے کے لیے بے لوث خدمات انجام دیں اور ان کی ان کوششوں کے ثمرات آج بھی باشعور حلقوں میں محسوس کیے جاتے ہیں۔
 
سنّ 1940 عیسوی میں تیجا سنگھ شرومنی اکالی دل کے سربراہ بنے اور 10-11 فروری 1940 عیسوی کو اٹاری میں ہوئی کُل ہند اکالی کانفرنس کی صدارت کی۔ سنّ 1952 سے 1957 عیسوی تک تیجا سنگھ پہلی [[لوک سبھا]] کے لیے اپنے ضلعے گورداس پور سے منتخب کیے گئے۔ اس کے بعد سرگرم سیاست سے علیحیدگی اختیار کر لی اور اپنے آبائی گاؤں میں رہائش پزیر ہو گئے جہاں 20 نومبر 1975 عیسوی کو اُن کا انتقال ہو گیا۔
 
== اکرپوری متعلق کتاب ==
جتھیدار تیجا سنگھ اکرپوری جو پنتھ کی بلند شخصیت تھے ، کے بارے میں دلجیت سنگھ نے ایک دستاویزی کتاب لکھی ہے۔ پستک پرکاشت کیتی ہے ۔
جتھیدار اکرپری کی پنتھ پرست شخصیت کی کٹھن داستان حیات کو دلجیت سنگھ بیدی نے اس کتاب میں بہت محنت اور تحقیق سے بھرپور لگن کی ساتھ قلم بند کیا ہے۔<ref>[http://punjabipedia.org/topic.aspx?txt=ਤੇਜਾ%20ਸਿੰਘ%20ਅਕਰਪੁਰੀ,%20ਜੱਥੇਦਾਰ ਤੇਜਾ ਸਿੰਘ ਅਕਰਪੁਰੀ, ਜੱਥੇਦਾਰ - ਪੰਜਾਬੀ ਪੀਡੀਆ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
<ref>[http://punjabipedia.org/topic.aspx?txt=ਤੇਜਾ%20ਸਿੰਘ%20ਅਕਰਪੁਰੀ,%20ਜੱਥੇਦਾਰ ਤੇਜਾ ਸਿੰਘ ਅਕਰਪੁਰੀ, ਜੱਥੇਦਾਰ - ਪੰਜਾਬੀ ਪੀਡੀਆ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 17 ⟵ 14:
 
[[زمرہ:اکال تخت کے جتھے دار]]
[[زمرہ:انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان]]
[[زمرہ:بھارتی سکھ]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:پنجاب، بھارت سے لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:پہلی لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:گرداسپور کی شخصیات]]