"ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''معتدل نقطۂ نظر''' [[ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں|ویکیپیڈیا کی ہدایات و حکمت عملیوں]] اور اس کے [[ویکیپیڈیا:پانچ ستون|پانچ ستونوں]] میں سے ایک ہے۔
 
ویکیپیڈیا کے تمام مضامین اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازماً معتدل نقطۂ نظر کے تحت لکھے جانے چاہئیں جو ممکنہ حد تک بلا کسی تعصب [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|مصدقہ و شائع شدہ]] ذرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہائے نظر کی غیر جانبدارانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ معتدل نقطہ نظر ناقابل{{زیر}} گفت و شنید ہے اور تمام مضامین اور جملہ صارفین و منتظمین کے لیے واجب العمل ہے۔
 
ویکیپیڈیا:معتدل نقطۂ نظر ویکیپیڈیا کی تین بنیادی حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ باقی دو حکمت عملیوں میں [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|تثبیت]] اور [[ویکیپیڈیا:اصل تحقیق نہیں|اصل تحقیق نہیں]]، شامل ہیں۔ مشترکہ طور پر یہ تین حکمت عملیاں ویکیپیڈیا کے مضامین کے لیے متن کے معیار و کیفیت اور قابل قبول ہونے کا تعین کرتی ہیں۔