"بالاکوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ہنگرائی سیور بالاکوٹ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م کچھ میرے قلم سے (تبادلۂ خیال) کی ترامیم BukhariBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29:
بالاکوٹ میں [[ہندکو|ہندکو زبان]] سب سے زیادہ بولی جاتی ہے جبکہ اردو زبان زد خاص و عام ہے۔
شہر زلزلے کے بعد سے اب تک ہونے والی امدادی سرگرمیوں کا مرکز ہے کیونکہ زلزلے سے بالاکوٹ اور اس کے گرد و نواح میں زبردست نقصان پہنچایا تھا۔ غیر ملکی امدادی ادارے اور کئی ملکی ادارے زلزلے کے بعد ابتدائی ایام میں ہنگامی خدمات انجام دینے کے بعد زلزلہ زدگان کا ساتھ چھوڑ گئے جبکہ [[فلاح انسانیت فائونڈیشن]] اور[[الخدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن]] جیسے ادارے آج بھی عملی طور پر بالاکوٹ کے عوام کی زندگیوں کو دوبارہ اُسی شاہراہ پر رواں کرنے کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں۔ الخدمت کا دفتر بالاکوٹ سے ڈیڑھ کلومیٹر پہلے بانپھوڑا میں واقع ہے۔
 
تحصیل بالاکوٹ کی سب سے بڑی یونین کونسل ہنگرائی ہے اس ہنگرائی کے گاؤں سیور میں مولانا محمد معروف صدیقی نے بھی آنکھ کھولی جو آجکل ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں شعبہ اسلامیات کے پروفیسر ہیں
 
{{ضلع مانسہرہ کی انتظامی تقسیم}}