"ویکیپیڈیا:پائی ویکی بوٹ/بیش شیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{پائی ویکی بوٹ}}
[[ویکیپیڈیا:پائی ویکی بوٹ|پائی ویکی بوٹ]] کی تنصیب اور [[ویکیپیڈیا:ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس|ٹول فورج]] میں shell access حاصل کرنے نیز ٹول کی ترتیب اور کانفیگریشن فائل وغیرہ دیگر ضروری امور سے فراغت کے بعد اردو ویکیپیڈیا پر [[ویکیپیڈیا:روبہ جات|بوٹ]] چلانے کے لیے صارفین کو ٹرمنل ونڈو اور [[کمانڈ لائن انٹرفیس|کمانڈ لائن]] سے سابقہ پڑتا ہے۔ اس صفحہ میں ہم اسی ٹرمنل کے ایک خاص گوشہ [[بیش (یونکس)|بیش پروفائل]] (bash_profile) کی ترتیب پرکا گفتگوطریقہ کریںدرج گےہے تاکہ اُن کاموں کو سہل سے سہل تر اور مختصر سے مختصر تر بنایا جا سکے جن کی اکثر ضرورت پڑتی ہے۔ اولاً ان کاموں اور کمانڈ کی فہرست پر نظر ڈالتے ہیں جن کی اکثر ضرورت پیش آتی ہے تاکہ ان کاموں کو بالترتیب بیش شیل پر مخصوص طریقہ سے مختصر تر بنایا جا سکے۔
 
واضح رہے کہ یہ رہنما صفحہ ان صارفین کے لیے مفید ہوگا جنہیں کمانڈ لائن کا کچھ تجربہ ہو اور وہ ضروری کمانڈ کے استعمال سے بخوبی واقف ہوں۔