"ویکیپیڈیا:پائی ویکی بوٹ/بیش شیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 37:
copy FILENAME
</source>
 
=== اسکرپٹ چلانا ===
تیسرا اہم کام ہے پائی ویکی بوٹ کی مطلوبہ اسکرپٹ کو ٹول فورج پر چلانا جس کی مخصوص کمانڈ حسب ذیل ہے:
<source lang="console">
python pwb.py SCRIPTNAME
</source>
اس کمانڈ کو مختصر تر کرنے کے لیے <code>.bash_profile</code> میں حسب ذیل سطر درج کریں:
<source lang="bash">
alias run='_run() { python pwb.py "$@";}; _run'
</source>
اس کمانڈ کے اندراج کے بعد کسی اسکرپٹ کو چلانے کے لیے محض {{کوڈ|2=console|run SCRIPTNAME}} لکھنا کافی ہوگا۔