"پشتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49:
 
'''پشتون''' یا '''پختون''' (فارسی: پشتون ، اردو:پٹھان ،ہندیपश्तून:) ایک نسلی گروہ ہے جو زیادہ تر [[پاکستان]] ۔ [[افغانستان]] اور [[بھارت]] میں آباد ہیں۔ اکثریتی زبان[[اردو]] [[پشتو]][ہندکو]] [[پنجابی]] [[ہندی]] [[دری]] اور [[فارسی]] ھے۔ جب کے کئی علاقائی زبانیں بھی استعال کرتے ہیں۔
پٹھان افغانستان اور پاکستان کی سب سے بڑی نسلی اکائی ھیں۔جب کے انڈیا میں بھی مسلمانوں کی سب سے بڑی اور عظیم قوم ھیں۔جب کے راجپوت مجموعی طور پر دوسری بڑی اکائی ھیں۔پٹھان کئی قبائل اور ذیلی شاخوں میں تقسیم ھیں اور ان شاخوں میں بھی سینکڑوں ذیلی شاخیں ھیں۔ان کے ناموں میں عام طور پر زئی اور خیل آتا ھے اور یہ دونوں الفاظ پٹھان قوم سے ہی مخصوص ھیں۔یہ قوم جنگی مہارت کی ایک منفرد شناخت کی مالک ھے۔جب کے بر صغیر ہند و پاک میں ان کی آمد سے ہر قوم نے انتہائی گہرے اثرات قبول کںۓ۔عربی محمد بن قاسم نے اسلام کو سندھ تا ملتان بنیاد فراھم کی مگر جو کام عرب مکمل نہ کر سکے اسے پٹھانوں نے پورا کیا۔بر صغیر ہند و پاک میں پہلی مسلم حکومت پٹھانوں نے قائم کی اور گیارھویں صدی میں دہلی میں اسلام کا جھنڈا فاتحانہ قدموں کے ساتھ لہرایا۔
 
== پس منظر ==