"پشتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 91:
== جرگہ ==
{{اصل مضمون|جرگہ}}
قبائیلی علاقوں میں ہر قبیلے کی ایک نمائندہ مجلس یاپنچایت جرگہ کہلاتی ہے۔ قبائیلی جرگہ کے علاوہ علاقائی جرگہ بھی ہوتا ہے جو عموماً مختلف قبائل کے درمیان تنازع کو طہ کرانے کے لیے مصالحت کروانے والے قبائل فریقین پر مشتمل ھوتاہوتا ھے۔ یہ علاقائی جرگہ ہوتا ہے۔ قبائیلی علاقہ میں پولیٹکل احکام بھی بلواتے ہیں۔اس طرح مفرور، شورش پسند اور بغاوت کے مرتب افراد کے خلاف تعزیاتی کاروائیاں اور علاقہ بدر کیا جاتا ہے۔ اس طرح جرگہ کی بدولت حکومت قبائیلی معاملات میں دخل دیئے بغیر باآسانی ناپسندہ افراد کے خلاف کارروائی کرسکتی ہے۔ اس لیے ان جرگوں کے فیصلوں کو عدالتیں بھی تسلیم کرتی ہیں۔
 
پشتون قبائل سخت آزادی پسند ھونے کی وجہ سے ان پر حکم چلانا ممکنات میں شامل نہیں ہے۔