"پشتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49:
 
'''پشتون''' یا '''پختون''' (فارسی: پشتون ، اردو:پٹھان ،ہندیपश्तून:) ایک نسلی گروہ ہے جو زیادہ تر [[پاکستان]] ۔ [[افغانستان]] اور [[بھارت]] میں آباد ہیں۔ اکثریتی زبان[[اردو]] [[پشتو]][[ہندکو]] [[پنجابی]] [[ہندی]] [[دری]] اور [[فارسی]] ھے۔ جب کے کئی علاقائی زبانیں بھی استعال کرتے ہیں۔
پٹھان دنیا کی عظیم تر اور موثر نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔یہ اپنے شجرے میں کئی انبیاء کا [[ڈی این اے]] رکھتے ہیں۔صرف دین اسلام پر ایمان اور عمل رکھنے والی دنیا کی واحد قوم ہیں۔ دنیا میں اور کوئی قوم ایسی نہیں جو یہ منفرد اور رشک کے قابل اعزاز رکھتی ھو۔اور تو اور عرب جس خطے اور قوم سے آخری نبی کا ظہور ھوا۔ان کی بھی خاصی بڑی تعداد دیگر مذاہب بھی رکھتی ھے۔
پٹھان آبادی کے حساب سے افغانستان اور پاکستان کی سب سے بڑی اور عظیم ترین نسلی اکائی ھیں۔انڈیا میں بھی آبادی میں مسلمانوں کی سب سے بڑی اور عظیم قوم ھیں۔جب کے راجپوت مجموعی طور پر دوسری بڑی اکائی ھیں۔پٹھان کئی قبائل اور ذیلی شاخوں میں تقسیم ھیں اور ان شاخوں میں بھی سینکڑوں ذیلی شاخیں ھیں۔ان کے ناموں میں عام طور پر زئی اور خیل آتا ھے اور یہ دونوں الفاظ پٹھان قوم سے ہی مخصوص ھیں۔یہ قوم جنگی مہارت کی ایک منفرد شناخت کی مالک ھے۔ برصغیر ہند و پاک میں ان کی آمد سے ہر قوم نے انتہائی گہرے اثرات قبول کںۓ۔محمد بن قاسم نے اسلام کو سندھ تا ملتان بنیاد فراھم کی مگر جو کام عرب مکمل نہ کر سکے اسے پٹھانوں نے پورا کیا۔بر صغیر ہند و پاک میں پہلی مسلم حکومت پٹھانوں نے قائم کی اور گیارھویں صدی میں دہلی میں اسلام کا جھنڈا فاتحانہ قدموں کے ساتھ لہرایا۔
کئی دہائیوں تک ان کی حکومت قائم رھی۔پٹھانوں کے ہاتھوں قائم ھونے والی اسلامی سلطنت دیگر قوموں سے ہوتے ھوۓ 1857 تک قائم رہی۔
سطر 56:
== پس منظر ==
 
پٹھان سامی نسل سے تعلق رکھتے ھیں۔اور سامیوں کے بنی اسرائیل قبائل پر مشتمل ھیں۔ان کے اصل جدامجد حضرت ابراھیم علیہ السلام حضرت [[اسحاق علیہ السلام]] اورحضرت [[یعقوب علیہ السلام]] ہیں۔
حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقب اسرائیل تھا۔ان کے بارہ بیٹے تھے۔جن سے بارہ قبائل ھوۓ۔[[ ال قرآن]]
ان میں سے سب سے ممتاز اور متقی قبیلہ بنو یوسف یا یوسف زئی ھے۔جس کے سرخیل حضرت یعقوب علیہ السلام کے چہیتے بیٹے اور نبی حضرت [[یوسف علیہ السلام]] ھیں۔پٹھانوں کے قبائل کی اکثریت اسی عظیم قبیلے سے تعلق رکھتی ھے۔
اس عظیم قوم کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ھے ان ناموں کی وجہ تسمیہ یوں ھے۔
پشتون کی اصلاح عموماً پٹھان اور افغان عموماً پشتو بولنے والے قبائل کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ بعض اوقات پٹھانوں اور افغانوں کے درمیان امتیاز کیا جاتا ہے۔لیکن یہ محض نام کا فرق ہے۔ یعنی افغان قدرتی طور پر مغربی قبائل کے لیے استعمال ہوتا ہے اور پھٹان کا اطلاق جو مقامی نام کی بدلی ہوئی ہندی شکل ہے اور مشرقی قبائل پر استعمال کیا جاتا ہے۔ پشتون سے مراد پشتو بولنے والا اور پشتون دستور پر عمل کرنے والے کے ہیں۔
 
بنی اسرائیل۔۔ حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد۔ بنو یوسف اور بنو یہود سمیت سمیت بارہ قبائل
 
بنو یوسف یا یوسف زئی۔۔ آل یوسف علیہ السلام
افغان۔۔۔ ملک افغانہ کی اولاد۔یہ ٹرائبل چیف تھے۔اور ایک تحقیق میں حضرت سلیمان کے بیٹے اور دوسری کے مطابق حضرت طالوت علیہ السلام کے پڑپوتے تھے۔
 
پٹھان۔۔۔ کئی وجہ تسمیہ بتائی جاتی ھیں۔عربی لفظ بتان ۔انڈیا کا شہر پٹن ۔اور عربی یا فارسی لفظ فتحان ۔
درست وجہ تسمیہ فتحان ھے۔فتح کرنے والے۔ہندوستان میں. یا دوسری زبانوں میں پکارے جانے پر ( ف ) پ میں بدلتا ھے۔جیسا کہ فارسی سے پارسی یا پرشیئن۔
یوں فتحان سے پتحان یا پٹھان ھوا۔
 
خان یا ملک۔۔ حکمران ھونے کی وجہ سے خطابات ملے۔ مطلب ھے امیر۔رئیس۔حکمران۔بڑا۔معزز۔ اس کو اگر سندھی پنجابی میں ٹرانسلیٹ کریں تو وڈیرا۔ عربی میں سید ۔ انگریزی میں مائی لارڈ ان کے ھم معنی الفاظ ھیں۔
 
پشتون یا پختون۔۔ زبان کی طرف اشارہ ھے۔
 
پشتون۔پشتون کی اصلاح عموماً پٹھان اور افغان عموماً پشتو بولنے والے قبائل کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ بعض اوقات پٹھانوں اور افغانوں کے درمیان امتیاز کیا جاتا ہے۔لیکن یہ محض نام کا فرق ہے۔ یعنی افغان قدرتی طور پر مغربی قبائل کے لیے استعمال ہوتا ہے اور پھٹان کا اطلاق جو مقامی نام کی بدلی ہوئی ہندی شکل ہے اور مشرقی قبائل پر استعمال کیا جاتا ہے۔ پشتون سے مراد پشتو بولنے والا اور پشتون دستور پر عمل کرنے والے کے ہیں۔
 
== محل وقوع ==