"ابو منصور ثعالبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:قرون وسطی کے عرب ماہر لسانیات
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ابو منصور عبد الملک بن محمد بن اسماعیل ثعالبی''' ایک ایرانی مصنف تھا جو [[نیشاپور]]، [[ایران]] میں پیدا ہوا۔ اس کی نسل تاحال متنازع ہے کہ وہ [[فارسی لوگ|فارسی]] تھا یا [[ایرانی عرب|عرب]]۔<ref>{{cite web|title=Abu Manşūr Tha'ālibī|url=http://www.cgie.org.ir/fa/publication/entryview/2322|publisher=Center for the Great Islamic Encyclopedia|accessdate=15 فروری 2016| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181224195336/https://www.cgie.org.ir/fa/publication/entryview/2322 | archivedate = 24 دسمبر 2018 }}</ref> اگرچہ اس نے خود کے نظم اور نثر لکھے، وہ اپنی [[ادبی اقتباسات]] (anthologies) اور [[لطیفہ|لطیفوں]] (epigrams) کے مجموعوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}