"ایس آئی ماخوذ اکائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
سطر 1:
[[بین الاقوامی نظام اکائیات]] (SI) میں سات [[ایس آئی بنیادی اکائیاں|بنیادی اکائیاں]] شامل ہیں جن سے ایس۔ ائی (SI) [[پیمائشی اکائیاں]] اخذ کی جاتی ہیں۔
 
کئی ماخوذ اکائیوں کے کوئی خاص نام نہیں ہوتے۔ جیسے کہ [[رقبہ|رقبے]] کی اکائی [[مربع میٹر]] (m<sup>2</sup>)۔ تاہم 22 ماخوذ اکائیوں کو ایس۔ آئی کی طرف سے خاص نام دیے گئے ہیں۔ ان اکائیوں کو چھوٹے حروف تہجی سے ظاہر کیا جاتا ہے جبکہ شخصیات کے نام سے منسوب اکائیوں کے پہلے حرف کو بڑے حروف تہجی سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ جیسے کہ میٹر کو''m'' اور [[ہرٹز]] کو ''Hz'' سے ظاہر کیا جاتا ہے۔<ref>{{cite web|url=http://physics.nist.gov/Pubs/SP811/sec06.html|title=Special Publication 811|first=Curt|last=Suplee|date=2 July 2009|publisher=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225010945/https://www.nist.gov/pml/special-publication-811 | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
== تعریف ==
سطر 156:
 
== سپلیمنٹری اکائیاں ==
[[1995ء]] تک، ایس آئی نے ریڈین اور سٹیریڈی کو سپلیمنٹری یونٹس کے طور پر درجہ دیا، لیکن بعد میں انہیں ماخوذ اکائیوں میں شامل کر دیا گیا۔<ref>{{cite web | title = Resolution 8 of the CGPM at its 20th Meeting (1995) | url = http://www.bipm.org/en/CGPM/db/20/8/ | accessdate = 2014-09-23 | publisher = Bureau International des Poids et Mesures| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225010949/https://www.bipm.org/en/CGPM/db/20/8/%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==