"بوسنیا و ہرزیگووینا میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
سطر 5:
بوسنیا و ہرزیگووینا میں اسلام کی دیرینہ تاریخ ہے جس کی داغ بیل بوسنیا کی عثمانی فتوحات کے نتیجے میں [[پندرہویں صدی]] اور [[سولہویں صدی]] میں رکھی گئی۔ تقریبا تیس لاکھ بوسنیائی مسلمان '''[[بوسنیائی جنگ]]''' کی وجہ سے دیگر ممالک میں ہجرت کے گئے۔
 
ایک اندازے کے مطابق پندرہ لاکھ بوسنیائی مسلمان ان کے آبائی وطن [[بوسنیا و ہرزیگوینا]] جو ملکی آبادی کا 40 فیصد ہیں۔<ref name='CIA'>{{cite web|url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/bk.html|title=CIA – The World Factbook – Bosnia and Herzegovina| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225044256/https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/bk.html | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
== نگار خانہ ==