"بون ہنگ ووراچیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 3:
 
== ابتدائی زندگی ==
سنہ 1952ء میں بون ہنگ ووراچیت نے [[پیتھیٹ لاؤ]] نامی تحریک میں شمولیت اختیار کی اور پراپیگینڈا محکمہ میں کام کرتے رہے۔ سنہ 1954ء میں انہیں لڑنے والے سپاہیوں کی ایک ٹکڑی میں شامل کر لیا گیا۔ انہوں نے سنہ 1957ء سے 1961ء تک ویتنام میں تعلیم حاصل کی اور واپس آکر لانگ نمتھا کی فتح کی تیاری میں مصروف ہو گئے۔ سنہ 1962ء میں لانگ نمتھا کی فتح کے بعد وہ ویتنام واپس ہوئے اور ملٹری کالج میں داخلہ لیا۔<ref>{{Cite news|url=https://asia.nikkei.com/Politics-Economy/Policy-Politics/Profile-Laos-new-president-is-last-of-old-guard|title=Profile: Laos' new president is last of old guard- Nikkei Asian Review|work=نکے ایشین ریوو|access-date=2017-11-10|language=انگریزی| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225044618/https://asia.nikkei.com/Politics-Economy/Policy-Politics/Profile-Laos-new-president-is-last-of-old-guard | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
سنہ 1964ء میں بون ہنگ لاؤس واپس آئے اور 1969ء میں صوبہ شینگ گوانگ کی مجلس منتظمہ کے صدر مقرر ہوئے۔ 1972ء میں وہ صوبہ لانگ پربنگ کے شمالی محاذ کے ڈپٹی کمانڈر منتخب ہوئے۔