"بھڑ ماونڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
سطر 11:
 
== تاریخ ==
خیال ہے کہ بادشاہ دارا اول نے بھڑ کو 518 قبل مسیح میں فتح کیا۔ لیکن یہ خیال صرف تحریروں پر مبنی ہے۔ 326 قبل مسیح میں سکندر اعظم نے اس علاقہ کو فتح کیا۔ راجا امبھی کے متعلق معلوم ہوتا ہے کہ اس نے اس موقع پر یونانی بادشاہ کی یہاں دعوت کی۔ اس راجا نے سکندر کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے اور سکندر کو ہاتھی سواروں کا ایک دستہ پیش کیا تھا۔ 316 ق م میں مگادھا کے بادشاہ [[چندر گپت موریا]] نے جو موریا خاندان کا بانی تھا، پنجاب کا علاقہ فتح کیا تو ٹیکسلا کی آزادی سلب ہو گئی اور یہ محض ایک صوبائی دار الحکومت رہ گیا۔ لیکن پھر بھی یہ شہر اہم رہا اور یہاں تجارت، تعلیم اور کا مرکز رہا۔ چندر گوپتا کے پوتے اشوکا کے زمانہ میں بدھ مت نے یہاں قدم جمائے اور بدھ راہب یہاں آباد ہوئے۔ [[اشوک اعظم]] کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اپنے باپ کے زمانہ میں وہ خود بطور ولیعہد یہاں رہتا تھا۔ 184 ق م میں یونانیوں نے بکتریا سے [[گندھارا]] اور پنجاب پر دوبارہ حملہ کیا۔ اس وقت سے یہاں پر یونانی بادشاہ دیمیتریوس رہائش پزیر ہو گیا<ref name="Kausch 2001 300"/>۔<ref>{{Cite web |url= http://www.livius.org/ta-td/taxila/bhir.html |title= Livius.org |accessdate=26 December 2008| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225054046/http://www.livius.org/ta-td/taxila/bhir.html%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
== حوالہ جات ==