"بیجنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > شمالی چین
سطر 120:
{{Stack end}}
 
'''بیجنگ''' (beijing) یا '''پیکنگ'''، [[شمالی چین]] کا شہر اور [[چین|عوامی جمہوریہ چین]] کا دارالحکومت ہے۔ یہ عوامی جمہوریہ چین کی ان چار بلدیات میں سے ایک ہیں جن کو حکومت چین نے صوبائ انتضامیہ کا درجہ دیا ہوا ہے۔ یہ [[شنگھائی|شنگھائ]] کے بعد چین کا دوسرا بڑا شہر ہے اور [[چین کے چار عظیم قدیم دارالخلافات|چین کے چار عظیم قدیم دارالخلافاں]] میں سے ایک ہے۔
 
بیجنگ ایک بڑا مواصلاتی مرکز ہے اور اس کے درمیان سے درجنوں قومی ریل پٹریاں، سڑکیں اور شاہراہیں گزرتیں ہیں۔ ساتھ ہی اسے عوامی جمہوریہ چین کا سیاسی، تعلیمی اور ثقافتی مرکز بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔
سطر 150:
[[زمرہ:دارالحکومت]]
[[زمرہ:آزاد شہر]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]