"تقویم برائے مقدسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
'''تقویم برائے مقدسین''' ({{lang-en|Calendar of saints}}) [[لطوریائی سال]] کو منظم کرنے کا ایک روایتی [[مسیحیت|مسیحی]] طریقہ ہے جس میں ایک یا زائد [[مقدسین]] کا '''یوم تہوار''' یا '''تہوار''' (فیسٹ ڈے) منایا جاتا ہے۔ انگریزی لفظ فیسٹ (Feast) کا مطلب بڑا کھانا یا [[ضیافت]] نہیں ہے بلکہ اس کی بجائے ایک سالانہ مذہبی جشن ہے۔ ہر دن ایک خاص مقدس (مسیحی ولی) کے لیے مخصوص ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.oxforddictionaries.com/definition/english/feast|title=feast – definition of feast in English from the Oxford dictionary|work=oxforddictionaries.com| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225064314/https://en.oxforddictionaries.com/definition/feast | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
== حوالہ جات ==