"جزائر ملوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:انڈونیشیا کے مجمع الجزائر
سطر 7:
ملوک کے بیشتر جزائر پہاڑی ہیں، جبکہ متعدد تو متحرک [[آتش فشاں|آتش فشانوں]] پر واقع ہیں۔ مرطوب موسم کے حامل ان جزائر میں [[چاول]] کے ساتھ [[لونگ]] و دیگر مصالحہ جات پیدا ہوتے ہیں۔
 
شمالی ملوکو کی بیشترآبادی [[مسلمان]] ہے اور اس کا دار الحکومت [[تارنیت]] ہے جبکہ ملوکو صوبے میں [[مسیحی]] آبادی بھی کافی ہے۔ [[1999ء]] سے [[2002ء]] کے دوران مسلم مسیحی فسادات میں ہزاروں افراد قتل اور تقریباً 5 لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔<ref>{{cite news| url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/asia-pacific/806862.stm| title=Troubled history of the Moluccas| publisher=BBC News| accessdate=2007-05-17| date=26 June 2000| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225075042/http://news.bbc.co.uk/2/hi/asia-pacific/806862.stm | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
== حوالہ جات ==