"جنگ صد سالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ جنگ سو سالہ کو جنگ صد سالہ کی جانب منتقل کیا: رائج اصطلاحی عنوان
سطر 50:
|work=fordham.edu
|accessdate=15 September 2010
| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225083946/https://sourcebooks.fordham.edu/source/froissart1.asp | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref> جنگ کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ فرانس کا [[چارلس چہارم]] کا کوئی بیٹا نہ تھا اور وہ بغیر بیٹے کے ہی 1328ء میں فوت ہو گیا۔ اس کی موت کے بعد [[انگلستان]] کے [[ایڈورڈ سوم شاہ انگلستان|ایڈورڈ سوم]] نے فیصلہ کیا کہ اپنی ماں کے ذریعے وہ ہی حقیقی طور پر فرانس کا نیا بادشاہ ہونا چاہیے۔<ref>{{Cite web
|url= http://www.theotherside.co.uk/tm-heritage/background/100yearswar.htm
|title=جنگ سو سالہ
|work=theotherside.co.uk
|accessdate=15 September 2010
| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225083949/http://www.theotherside.co.uk/ | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
}}</ref>
 
[[فرانسیسی]] لوگ کسی غیر ملکی کو فرانس کا بادشاہ نہیں دیکھنا چاہتے تھے اس لیے فرانس کے [[فلپ پنجم]] نے کہا کہ عورت خود اپنی اولاد کو بادشاہت کا حق نہیں دے سکتی اس لیے اس نے خود نیا بادشاہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس اختلاف رائے کی وجہ سے دونوں ممالک میں جنگ چھڑ گئی جو 116 سال تک جاری رہی۔