"جوزف استالن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
182.191.212.52 کی جانب سے نیک نیتی سے کی جانے والی ترامیم کا استرجع کر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 9:
[[1939ء]] میں استالن کی زیر قیادت سوویت اتحاد نے [[نازی جرمنی]] کے ساتھ عدم جارحیت کا معاہدہ کیا جس کے بعد [[پولینڈ]]، [[فن لینڈ]]، [[بالٹک ریاستیں|بالٹک ریاستوں]]، [[بیسربیا]] اور [[شمالی بوکووینا]] میں روس نے جارحانہ پیش قدمی کی۔ [[1941ء]] میں جرمنی کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کے باعث سوویت اتحاد نے اتحادیوں میں شمولیت اختیار کر لی جس نے [[دوسری جنگ عظیم]] میں [[محوری قوتیں|محوری قوتوں]] کی شکست میں اہم کردار ادا کیا لیکن سوویت اتحاد کو اس فتح کی زبردست قیمت چکانی پڑی اور تاریخ کی تمام جنگوں کا سب سے زیادہ جانی نقصان اٹھاناپڑا۔ بعد ازاں اتحادیوں کے اجلاس میں تردیدی بیانات کے باوجود استالن نے [[مشرقی یورپ]] کے بیشتر ممالک میں اشتراکی حکومتیں قائم کروائیں، جس نے ایک مشرقی اتحاد تشکیل دیا جو سوویت اقتدار کے '[[آہنی پردہ]]' (Iron Curtain) تلے تھے۔ اس نے نفرت و عناد اور دشمنی کے اس طویل عہد کا آغاز کیا جو تاریخ میں '[[سرد جنگ]]' کے نام سے جانا جاتا ہے۔
 
استالن نے اپنے عوامی تاثر اور شخصیت کو سنوارنے کی کافی کوشش کی۔ لیکن اس کی وفات کے بعد جانشیں [[نکیتا خروشیف]] نے اس کے اعمال پر علانیہ ملامت کی اور ایک نئے عہد کا آغاز کیا جو عدم استالیانے (de-Stalinization) کا عہد کہتے ہیں۔<ref name = AnswersCoP>{{cite web|title = Cult of Personality |url= http://www.answers.com/topic/cult-of-personality-2 |publisher = Answers .com| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225084501/http://www.answers.com/topic/cult-of-personality-2%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
== استالن، قبل از انقلاب ==