"جھیل ٹانگانیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 22:
|islands =
|cities = [[کیگوما]], Tanzania<br/>[[Kalemie]], DRC
|reference = <ref name=asdf>{{cite web|url=http://www.ilec.or.jp/database/afr/afr-06.html|title=LAKE TANGANYIKA|publisher=www.ilec.or.jp|accessdate=2008-03-14| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225090018/https://www.ilec.or.jp/database/afr/afr-06.html | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
}}
جھیل ٹانگانیکا (انگریزی: Lake Tanganyika) [[وسطی افریقہ]] کی ایک [[عظیم جھیلیں (افریقہ)|عظیم جھیل]] ہے جو حجم اور گہرائی کے اعتبار سے دنیا کی دوسری سب سے بڑی جھیل ہے۔ حجم اور گہرائی کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی جھیل روس [[جھیل بیکال]] ہے۔ جھیل ٹانگانیکا چار ممالک – [[برونڈی]]، [[عوامی جمہوریہ کانگو]]، [[تنزانیہ]] اور [[زیمبیا]] – میں تقسیم ہے۔ عوامی جمہوریہ کانگو 45 فیصد اور تنزانیہ 41 فیصد کے ساتھ اس جھیل کے بیشتر حصے کے حامل ہیں۔