"جبوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > مربع کلومیٹر
سطر 57:
}}
 
'''جبوتی''' ({{lang-ar|جيبوتي}}) سرکاری نام '''جمہوریہ جبوتی''' [[قرن افریقہ]] کا ایک ملک ہے۔ جبوتي [[مشرقی افریقہ]] میں واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں شمال میں [[اریتریا]] سے، مغرب اور جنوب میں [[ایتھوپیا]] سے اور جنوب مشرق میں [[صومالیہ]] سے ملتی ہیں۔ اس کے علاوہ [[بحیرہ احمر]] اور [[خلیج عدن]] سے ملتی ہیں۔ صرف 23 ہزار [[مربع کلومیٹر]] میں پھیلے اس ملک کی آبادی آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کی دار الحکومت [[جبوتی (شہر)]] ہے۔ ملک کی آبادی کا پانچواں حصہ [[بین الاقوامی]] سطح پر خط افلاس کے نیچے یعنی 1.25 ڈالر فی دن سے کم آمدنی حاصل کرتا ہے۔
 
== تاریخ ==
سطر 264:
[[زمرہ:مسلم اکثریتی ممالک]]
[[زمرہ:مؤتمر عالم اسلامی کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]