"ویکیپیڈیا:آپ کا پہلا مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکائی و اضافہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ویکائی و اضافہ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{بالا خانہ|مضمون تحریر کرنا چاہتے ہیں|آپ مضمون کیسے تحریر کرسکتے ہیں، اسے سیکھیں۔|3=|4=یہ صفحہ آپ کے پہلے مضمون تحریر کرنے سے '''متعلق''' ہے، '''اسے تحریر کرنے کی جگہ نہیں ہے!'''<br />
اگر آپ تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم [[ویکیپیڈیا:تختہ مشق|تختہ مشق]] یا اپنے [[ویکیپیڈیا:صفحہ صارف|صفحۂ صارف]] میں تشریف لے جائیں۔ اگر واقعی مضمون تحریر کرنا ہو تو [[ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون|ساحر تخلیق مضمون]] میں کوشش کریں۔}}
 
== ضروری ہدایات ==
پہلا مضمون لکھنے سے قبل چند ضروری ہدایات ملاحظہ فرمائیں:
# ویکیپیڈیا پر ترمیم و تدوین کا عمل سیکھنے کے لیے '''سب سے پہلے موجودہ مضامین میں ترمیم کی کوشش کریں'''، نیز ویکیپیڈیا کے [[وپ:منتخب مضمون|منتخب مضامین]] اور [[وپ:بہترین مضمون|بہترین مضامین]] کو پڑھیں۔بغور دیکھیں اور پڑھیں تاکہ ویکیپیڈیا کا اسلوب نگارش معلوم ہو۔
# کسی مضمون کو لکھنے سے پہلے اس کو [[خاص:تلاش|خانہ تلاش]] کے ذریعہ '''ویکیپیڈیا پر لازماً تلاش کریں''' کہ کہیں وہ پہلے سے موجود نہ ہو۔ نیز اثنائے تلاش عمومی الفاظ یا دیگر قریب المعنی الفاظ سے بھی تلاش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون کسی دوسرے عنوان سے موجود ہو۔
# جو معلومات آپ ویکیپیڈیا پر شائع کرنا چاہتے ہیں ان کے '''مصادر و مراجع بھی جمع کریں'''۔ معتبر اور مطبوعہ حوالوں کے بغیر لکھے گئے مضامین حذف کیے جا سکتے ہیں۔
# '''اپنے یا اپنے دوستوں کے متعلق مضامین، اشتہاری مضامین یا ذاتی تحقیقات نہ لکھیں'''۔
# پہلا مضمون لکھنے سے پہلے اردو ویکیپیڈیا پر '''متحرک احباب سے مشورہ بھی کر سکتے ہیں'''۔
# صارفیہ نامبھی فضاممکن میںہے کہ آپ کےپہلے مخصوصاپنے صارف'''مضمون نامکا کےمسودہ تحتتیار کریں''' (جس کے لیے ویکیپیڈیا پر آپ کاکو کھاتہمضمون ہوناکے لازمیعنوان ہے)سے [[وپ:ذیلی صفحہ|ذیلی صفحہ]] میں اپنے پہلےقبل '''مضمونمسودہ:''' کا مسودہسابقہ تیارلگانا کریں'''ہوگا) اور اس مضمون کی حسن ترتیب و تنسیق کے لیےپر دوسرے تجربہ کار صارفین سے رائے لیں، جب مضمون مکمل تیار اور اطمینان بخش ہو جائے تو اسے مضمون نام فضا میں منتقل کر دیں۔
# حوالہ جات کو [[ویکیپیڈیا:معتبر مآخذ|معتبر مآخذ]] سے جمع کریں۔
# اپنی معلومات کے مصادر و مراجع کو لازماً درج کریں اور [[ویکیپیڈیا: معروفیت|مضمون کی اہمیت]] کا ذکر کریں۔
# مضمون کی ابتدا میں ایک دیباچہ ضرور لکھیں جس میں متعلقہ موضوع کا مختصراً مگر جامع احاطہ کیا گیا ہو۔
واضح رہے کہ اگر آپ ویکیپیڈیا کی پالیسیوں کے خلاف اپنا مضمون لکھتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ ایسے مضمون کو [[وپ:فوری حذف شدگی|فوراً حذف کر دیا جائے]]۔ عموماً ویکیپیڈیا کے منتظمین اور پرانے ویکی نویس نو وارد صارفین کی ترامیم اور نئے مضمون پر گہری نگاہ رکھتے ہیں اور ان تبدیلیوں یا مضمون پر فوری رد عمل کا اظہار کرتے ہیں جو ویکیپیڈیا کی پالیسیوں مثلاً [[وپ:معروفیت|معروفیت]] اور [[وپ:منن|غیر جانبداری]] کے خلاف ہو اور [[ویکیپیڈیا:معتبر مآخذ|غیر معتبر حوالوں]] پر مشتمل ہو۔
 
واضح رہے کہ اگر آپ ویکیپیڈیا کی پالیسیوں کے خلاف اپنا مضمون لکھتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ ایسے مضمون کو [[وپ:فوری حذف شدگی|فوراً حذف کر دیا جائے]]۔ عموماً ویکیپیڈیا کے منتظمین اور پرانے ویکی نویس نو وارد صارفین کی ترامیم اور نئے مضمون پر گہری نگاہ رکھتے ہیں اور ان تبدیلیوں یا مضمون پر فوری رد عمل کا اظہار کرتے ہیں جو ویکیپیڈیا کی پالیسیوں مثلاً [[وپ:معروفیت|معروفیت]] کے خلاف ہو اور [[ویکیپیڈیا:معتبر مآخذ|غیر معتبر حوالوں]] پر مشتمل ہو۔
[[زمرہ:ویکیپیڈیا طریقہ کار]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا بنیادی معلومات]]