"سائی انگ وین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''سائی انگ وین''' ({{zh|c=蔡英文|p=Cài Yīngwén}}; پیدائش 31 اگست 1956) جمہوریہ چین ([[تائیوان]]) کی پہلی [[صدر تائیوان|خاتون صدر]] ہیں۔<ref>{{cite news|last1=高|first1=梦鸽|title=台湾"大选"开票结果显示蔡英文当选台湾领导人|url=http://news.163.com/16/0116/19/BDFLS5UV0001124J.html|accessdate=16 جنوری 2016|agency=人民网-人民日报|publisher=高梦鸽_NN4432| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225144320/http://news.163.com/16/0116/19/BDFLS5UV0001124J.html | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
ان کا تعلق چین سے آزادی کے حق میں بولنے والی سیاسی جماعت [[ڈیمو کریٹک پروگریسو پارٹی]] سے ہے۔ اور یہ اس کی سربراہ بھی ہیں۔ [[2016ء]] کے انتخابات میں انھوں نے 70 سال سے حکمران جماعت [[کومینگ ٹینگ]] کو شکست دی۔