"ویکیپیڈیا:آپ کا پہلا مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ فقرہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏ضروری ہدایات: اضافہ ہدایت
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
== ضروری ہدایات ==
پہلا مضمون لکھنے سے قبل چند ضروری ہدایات ملاحظہ فرمائیں:
# اولاً [[ویکیپیڈیا:ویکی آموزی|ویکی آموزی سے متعلق سلسلۂ مضامین]] کا مطالعہ فرمائیں۔
# ویکیپیڈیا پر ترمیم و تدوین کا عمل سیکھنے کے لیے '''سب سے پہلے موجودہ مضامین میں ترمیم کی کوشش کریں'''، نیز ویکیپیڈیا کے [[وپ:منتخب مضمون|منتخب مضامین]] اور [[وپ:بہترین مضمون|بہترین مضامین]] کو بغور دیکھیں اور پڑھیں تاکہ ویکیپیڈیا کا اسلوب نگارش معلوم ہو۔
# کسی مضمون کو لکھنے سے پہلے اس کو [[خاص:تلاش|خانہ تلاش]] کے ذریعہ '''ویکیپیڈیا پر لازماً تلاش کریں''' کہ کہیں وہ پہلے سے موجود نہ ہو۔ نیز اثنائے تلاش عمومی الفاظ یا دیگر قریب المعنی الفاظ سے بھی تلاش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون کسی دوسرے عنوان سے موجود ہو۔