"ہنگول نیشنل پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ہنگول نیشنل پارک 1650 مربع کلو میٹر رقبہ پر واقع [[پاکستان]] کا سب سے بڑا نیشنل پارک ہے۔ ساحل مکران، [[بلوچستان]] پر واقع یہ نیشنل پارک کراچی سے 190 کلومیٹر دوری پر واقع ہے۔ ہنگول نیشنل پارک میں سے [[دریائےہنگول]] گزرتا ہے جس میں مچھلیاں اور آبی پرندے گزر بسر کرتے ہیں۔
نیشنل پارک کا سٹاف 20 افراد پر مشتمل ہے۔
==مزید==
*[[پاکستان کے نیشنل پارک]]
[[زمرہ:پاکستان کے نیشنل پارک]][[زمرہ:پاکستان]][[زمرہ:بلوچستان]]
{{نامکمل}}