"علی رضا عابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

پاکستانی سیاست دان
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 20:14، 25 دسمبر 2018ء

سیدعلی رضا عابدی (انگریزی: Syed Ali Raza Abidi)، (پیدائش 6 جولائی [1]1972، وفات 25 دسمبر2018ء) پاکستانی سیاست دان تھے جو کہ جون 2013ء تا مئی 2018ء تک قومی اسمبلی پاکستان رہے۔ ان کے والد کا نام سید اخلاق حسین عابدی ہے[2]۔

علی رضا عابدی
Member of the قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
1 جون 2013 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 6 جولا‎ئی 1972ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 دسمبر 2018ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت متحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی تاریخ

وہ پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء میں (ایم کیو ایم) کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔251 سے بطور رکن منتخب ہوئے[3][4][5]۔ انہوں نے 81،603 ووٹ حاصل کیے اور انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار راجہ اظہر خان کو شکست دی[6]۔

وفات

25 دسمبر 2018ء کو کراچی میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خیابانِ غازی کے قریب ان کے گھر کے باہر ان کی گاڑی پر فائرنگ کی[7]، جس کے نتیجے میں انھیں کئی گولیاں لگیں اور انھیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال پی این ایس شفا لے جایا گیا۔جہاںوہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے[8]۔


حوالہ جات

  1. "Detail Information"۔ 19 April 2014۔ مؤرشف من الأصل في 19 اپریل 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2017 
  2. "After biryani, Ali Raza Abidi tries his hand at politics - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 22 April 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2017 
  3. "MQM decides to sit in opposition in national, provincial assemblies"۔ Express Tribune۔ 29 May 2013۔ 11 January 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015 
  4. "After biryani, Ali Raza Abidi tries his hand at politics - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 22 April 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2017 
  5. "MQM-Pakistan expels Ali Raza Abidi from party - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 4 December 2016۔ 7 March 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2017 
  6. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2018 
  7. "Former MQM-P MNA Ali Raza Abidi gunned down in Karachi"۔ The Express Tribune۔ 25 December 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018 
  8. Dawn com Akhter (25 December 2018)۔ "Former MQM leader Ali Raza Abidi shot dead in Karachi's DHA"۔ DAWN.COM  النص "Imtiaz Ali" تم تجاهله (معاونت); النص "Mairaj" تم تجاهله (معاونت)