"شنیوار واڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > آتش زدگی
سطر 13:
'''شنیوار واڑہ''' صوبہ [[مہاراشٹر]] کے شہر [[پونہ]] میں واقع ایک تاریخی قلعہ نما عمارت ہے جو سنہ 1732ء میں تعمیر ہوئی۔<ref name="gajrani">{{Cite book |last= Gajrani |first=S. |title=History, Religion and Culture of India |volume=III |year=2004 |page=255 |isbn=978-81-8205-062-4}}</ref> اس عمارت کی اصل تاریخی اہمیت یہ ہے کہ یہ 1818ء تک [[مرہٹہ سلطنت]] کے [[پیشوا]]ؤں کا پایہ تخت تھی۔ 1818ء میں [[تیسری اینگلو مرہٹہ جنگ]] میں [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد [[پیشوا]] کو ملک بدر کر دیا گیا تھا۔ مرہٹہ سلطنت کے دور عروج یعنی اٹھارہویں صدی عیسوی میں یہ عمارت ہندوستانی سیاست کا مرکز تصور کی جاتی تھی۔<ref>{{cite web|url=http://www.dnaindia.com/mumbai/report_shaniwarwada-was-center-of-indian-politics-ninad-bedekar_1618983 |title=Shaniwarwada was centre of Indian politics: Ninad Bedekar |place= |work=Daily News and Analysis |location=Mumbai, India |date=November 29, 2011 |accessdate=April 19, 2012| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225200101/https://www.dnaindia.com/mumbai/report-shaniwarwada-was-centre-of-indian-politics-ninad-bedekar-1618983 | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
بد قسمتی سے سنہ 1828ء میں عمارت کا بڑا حصہ [[آتش زدگی]] کی وجہ سے برباد ہو گیا تاہم جو حصہ بچا رہا اسے اب تک ایک سیاحتی مقام کی حیثیت سے باقی رکھا گیا ہے اور اس کی مناسب دیکھ بھال کا انتظام ہے۔
 
== تاریخ ==
سطر 29:
[[زمرہ:ضلع پونہ کے قلعے]]
[[زمرہ:مرہٹہ سلطنت کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]