"شاہ فہد یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > سعودی عرب کے شہر، عربی زبان
سطر 20:
|endowment = more than $500 million}}
 
'''شاہ فہد یونیورسٹی''' برائے پٹرولیم و معدنیات [[سعودی عرب کے شہر]] دھران میں واقع ایک سرکاری یونیورسٹی ہے۔ سعودی عرب کی یونیورسٹیوں میں سے یہ اپنے انجینیرنگ اور سائنسی شعبہ جات کی تعلیم کے لیے بہت مشہور ہے۔ عرب کے علاقہ میں واقع دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے یہ 200ویں نمبر پر ہے۔ یہ مشرق وسطیٰ کی ایم آئی ٹی کے نام سے مشہور ہے۔<ref name="ShanghaiRanking Consultancy">{{cite web|title=Academic Ranking of World Universities in Mathematics – 2012|url=http://www.shanghairanking.com/SubjectMathematics2012.html|publisher=ShanghaiRanking Consultancy|accessdate=23 September 2012| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225194329/http://www.shanghairanking.com/SubjectMathematics2012.html | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
== تاریخ ==
آغاز میں شاہ فہد یونیورسٹی برائے پٹرولیم و معدنیات 23 ستمبر 1963ء کو سعودی شاہی فرمان کے تحت بطور کالج برائے پٹرولیم و معدنیات کے طور پر بنائی گئی تاکہ سعودی عرب کے دو قیمتی قدرتی وسائل یونی معدنیات اور پٹرولیم کی اعلٰی تعلیم مہیا کی جا سکے۔<ref name=kfupm/> 1975ء میں اسے یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا۔<ref name=kfupm/> بعد ازاں 1986ء میں اسے شاہ فہد کے نام سے موسوم کر دیا گیا۔<ref name=kfupm/>
== تعلیمی معاملات ==
یونیورسٹی کا ذریعہ تعلیم انگریزی ہے البتہ اسلامیات اور [[عربی زبان]] کے مضامین عربی زبان ہی میں تعلیم کیے جاتے ہیں۔ یونیورسٹی سائنس میں دوسرے سے تیسرے درجے تک جبکہ انجینئری میں تیسرے درجے اور فلسفہ کی سند تک تعلیم مہیا کرتی ہے۔ قابلیت کی پیمائش کا میعاری نظام 0 تا 4 تک پیمانے سے ماپا جاتا ہے۔
{|class="wikitable"
|-
سطر 76:
[[زمرہ:سعودی عرب میں 1963ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:ظہران]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]