"عراد، اسرائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 30:
== جغرافیہ==
[[File:AradMap.png|thumb|left|عراد کے ہمسایہ شہر]]
عراد کا زیادہ تر علاقہ مغربی اور جنوب مغربی طرف "کدود رینج" اور سطح مرتفع عراد پر پھیلا ہوا ہے۔<ref name="eretz hanegev575">{{cite book|title=دی لینڈ آف نقب |year=1978–79|publisher=[[وزرات دفاع اسرائیل|]]|location=[[تل ابیب]], [[Israelاسرائیل]]|page=575|editor1=شمولی، ایوشلوم|editor2=گردوس، یہودہ، |volume=Vol. 2|language=he}}</ref> جو [[صحرائے یہودہ]] کا جنوب مغربی کنارہ ہے۔ یہ شہر [[بحیرہ مردار]] کے جنوبی کنارہ کی طرف {{convert|23|km|mi|1|sp=us}}، بذریعہ سڑک اور [[بیر سبع]] سے {{convert|45|km|mi|1|sp=us}} مشرقی سمت، [[یروشلم]] کے جنوب میں {{convert|111|km|mi|1|sp=us}}، [[تل ابیب]] کے جنوب مشرقی جانب {{convert|138|km|mi|1|sp=us}} اور انتہائی جنوبی شہر [[ایلات]] کے شمال میں {{convert|219|km|mi|1|sp=us}} کے فاصلے پر واقع ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.israel-travel-tips.com/en/132/Israel%20Travel/Driving%20Distances |title=Driving Distances|publisher=اسرائیل ٹریول ٹپس|accessdate=2008-10-14| archiveurl= https://web.archive.org/web/20080927194327/http://www.israel-travel-tips.com/en/132/Israel%20Travel/Driving%20Distances| archivedate= 27 ستمبر 2008 <!--DASHBot-->| deadurl= no}}</ref>
 
یہ شہر {{convert|93140|dunam|km2 sqmi|1}},<ref name="profile"/> کے علاقے پر پھیلا ہوا ہے ۔ اس شہر کا شہری علاقہ اگرچہ کم ہے لیکن اس کے باوجود یہ اسرائیل کے سب سے بڑے بلدیاتی علاقوں میں سے ایک ہے۔ 1993 میں اس شہر کا دائرہ {{convert|73934.3|dunam|km2 sqmi|1}} تک پھیلا ہوا تھا جو شہری علاقوں سے کئی گنا کم تھا۔.<ref>{{cite book|title=نقب کی شماریاتی سالانہ رپورٹ، #1 1993|date=اپریل 1994|publisher=می اما تکشورت میکومت|editor=استھر لیونسن|location=بیر سبع، Israel|page=40|language=he}}</ref> اس شہر کے تاریخی مقامات تل عراد اور عراد پارک (جو ران گروو) کے نام سے بھی مشہور ہے، یہ شہری علاقوں میں ہی واقع ہیں۔ اس شہر کی سرحدیں تمار ریجنل کونسل اور ابو بسمہ ریجنل کونسل سے ملتی ہیں۔ اس شہر کے سب سے قریب شہر نقب بدون ہے جو کسیف کونسل میں واقع ہے۔