"عوامی نیشنل پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 55:
[[9 مئی]] [[2008ء]] کو [[پاکستان]] کے [[انگریزی]] [[ڈان|اخبار ڈان]] نے سفارتی ذرائع کے توسط سے بتایا کہ جماعت کے صدر [[اسفند یار ولی خان]] نے [[امریکا]] کا خفیہ دورہ کیا ہے اور [[امریکا]] کی مرکزی قیادت سے رابطہ کیا۔ یہ خبر جماعت کے لیے ایک دھچکہ تھا کیونکہ پشتون قبائل میں امریکا کے خلاف پائی جانے والی نفرت ان اعتراضات کو جنم دے رہی ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کو ملنی والی اکثریت ہرگز [[امریکا]] نواز پالیسیوں کے نفاذ کے لیے نہ تھی۔<br/>
[[دہشت پر جنگ]] کے بعد سے جماعت کی امریکی حمایت سابق صدر [[بیگم نسیم ولی خان]] کو بھی حیران کرتی ہے۔<ref>
{{cite news |title=’امریکہ کی حمایت کرنا سمجھ سے باہر ہے‘ |author= |url=http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/02/120207_naseem_wali_int_rh.shtml |newspaper=بی بی سی موقع |date=8 فروری 2012ء |accessdate=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225224254/https://www.bbc.com/urdu/multimedia/2012/02/120207_naseem_wali_int_rh.shtml | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}
</ref>
عوامی نیشنل پارٹی کے مخالفین اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ اس جماعت نے [[پاکستان]] مخالف اجتماع اور [[صوبہ خیبر پختونخوا]] کے اکثر شہروں میں پاکستان مخالف اشتہار تقسیم کیے۔<br/>