"بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 68:
 
== نام کی بنیاد ==
[[دریائے سندھ]] کے مشرق میں واقع علاقہ کا نام عرب تاریخ نگاروں کے ہاں [[ہند]] تھا۔ [[علامہ اقبال]] کامشہور قومی نغمہ "سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا" الفاظ سے شروع ہوتا ہے۔ اس کا ایک اور نام انڈیا ہے۔ [[دریائے سندھ|انڈس دریا]] سے نام ''انڈیا'' پڑا۔ ماضی میں اس خطے کو عموماً [[ہندوستان]] یا بھارت کہا جاتا تھا۔ آزادی کے بعد ملک کا سرکاری نام بھارت رکھا گیا<ref>[http://indiacode.nic.in/coiweb/introd.htm دستور ہند]</ref>گیا،<ref>{{Cite web|url=http://indiacode.nic.in/coiweb/introd.htm|title=دستور ہند|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> تاہم تمام عالمی زبانوں میں اس کا انگریزی نام انڈیا ہی مستعمل ہے۔
 
تاریخی اعتبار سے بھارت کو ''کرما بھومی''، ''تپو بھومی'' اور ''پُنیا بھومی'' جیسے ناموں سے بھی جاتا ہے۔<ref>“Indian Society: Issues, Policies and Welfare Schemes”, Dr Vinita Pandey, BSC Publishers & Distributors, Hyderabad, P. 1.3.</ref>