"منسی کی دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
'''منسی کی دعا''' 15 آیات پر مشتمل ایک مختصر کتاب جو [[بادشاہان یہوداہ|یہوداہ]] کے [[یہوداہ کا منسی|منسی]] سے منسوب کی جاتی ہے، اس کتاب کا موضوع استغفار کر کے خدا سے دعا کرنا ہے۔ اہل علم کی اکثریت کا خیال ہے کہ یہ کتاب [[یونانی زبان|یونانی]] میں لکھی گئی اور اس کا زمانۂ تصنیف پہلی یا دوسری صدی قبل مسیح تھا۔<ref name="Dunn2003">{{cite book|author=جیمس ڈی۔ جی۔ ڈن|title=Eerdmans Commentary on the Bible|url=https://books.google.com/books?id=2Vo-11umIZQC&pg=PA859|date=19 نومبر 2003|publisher=ولیم بی۔ ایرڈمنز بپلشنگ|isbn=978-0-8028-3711-0|page=859| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181226073835/https://books.google.com/books?id=2Vo-11umIZQC&pg=PA859 | archivedate = 26 دسمبر 2018 }}</ref> اسی طرح کی ایک کتاب [[بحر میت کے مخطوطات]] سے ملی ہے جو [[عبرانی زبان]] میں تھی اور اس کا عنوان کچھ اور تھا، اس کا متن بھی واضح طور پر مختلف تھا۔<ref name="Dunn2003" />
 
== حوالہ جات ==