"وزیر اعظم بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: ویکائی > بین الاقوامی، وزیر اعظم
م (خودکار: ویکائی > بین الاقوامی، وزیر اعظم)
|status=[[سربراہ حکومت]]|termlength_qualified=لوک سبھا کی مدت پانچ سال ہے<br />کوئی حد مقرر نہیں}}
 
بھارتی [[وزیر اعظم]] [[حکومت ہند]] کے انتظامی امور اور [[کابینہ بھارت|کابینہ]] کا سربراہ ہوتا ہے۔ وہ [[صدر بھارت]] کا مشیر بھی ہوتا ہے۔ اور [[وزارتی کونسل]] کا صدر بھی ہوتا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم [[بھارتی پارلیمان]] کے دونوں ایوانوں; [[لوک سبھا]] اور [[راجیہ سبھا]] میں سے کسی کا بھی رکن ہو سکتا ہے ۔ وزیراعظم کی جماعت کو لوک سبھا میں اکثریت حاصل ہوتی ہے اور وہاں سے اکثریتی رائے سے منتخب ہوتا ہے۔
کسی بھی [[پارلیمانی نظام]] میں وزیر اعظم حکومت کی مققنہ کابینہ کا سب سے سینئر رکن ہوتا ہے۔ وہی کابینہ کے ارکان کو منتخب کرتا ہے اور انہیں برخاست کرسکتا ہے، وہ کابینہ کا صدر ہوتا ہے اور چیئرمین بھی۔
[[مرکزی کابینہ]] وزیر اعظم کی زیر صدارت کام کرتی ہے جس کا انتخاب [[صدر بھارت]] کے ذریعے عمل میں لایا جاتا ہے تاکہ وہ مابعد الذکر کو انتظامی اور قانونی امور میں مدد کرسکے۔ مرکزی کابینہ بحیثیت مجموعی [[دستور ہند]] کی [[دفعہ 75 (3)]] کے تحت [[لوک سبھا]] کو جوابدہ ہے۔ وزیر اعظم کو لوک سبھا میں اکثریت ثابت کرنا ضروری ہے جس میں ناکامی استعفی کا سبب بنتی ہے۔
* [[ ڈپارٹمنٹ آف اٹیمک انرجی]]
* [[نیوکلیر کمانڈ اتھارٹی]]
وزیر اعظم کئی وفود، اعلیٰ درجہ کی میٹنگ اور [[بین الاقوامی]] تنظیموں میں ملک نمائندگی کرتا ہے۔ <ref>{{cite web |url=http://pmindia.nic.in/visits.htm |title=Recent Visit of the Prime Minister |publisher=pmindia.nic.in |accessdate=5 جون 2008 |last= |first= |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20080420093915/http://pmindia.nic.in/visits.htm |archivedate=20 اپریل 2008 |df=dmy-all}}</ref> اور متعدد موقعوں پر قوم سے خطاب بھی کرتا ہے۔<ref>{{cite web |url=http://pmindia.nic.in/message.htm |title=Recent National Messages of the PM |publisher=pmindia.nic.in |accessdate=5 جون 2008 |last= |first= |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20080420085705/http://pmindia.nic.in/message.htm |archivedate=20 اپریل 2008 |df=dmy-all}}</ref>
دفعہ 78 کے تحت صدر اور کابینہ کے درمیان میں رسمی گفتگو وزیر اعظم کے وسطے سے کی جاتی ہے۔
 
[[زمرہ:بھارتی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:آئین بھارت]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]