"پافوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 36:
'''پافوس''' یا '''پافس''' (Paphos) [[قبرص]] کے جنوب مغرب میں ایک ساحلی شہر اور پافوس ضلع کا صدر مقام ہے- آثار قدیمہ کے لہاظ سے پافوس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے نیا پافوس اور پرانا پافوس- فی الحال شہر شہر نئے پافوس میں آباد ہے-
 
یہ [[بحیرہ روم]] کے ساحل پر واقع ہے،اور [[لیماسول]] سے مغرب میں تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے-
 
پافوس [[بین الاقوامی]] ہوائی اڈا ملک کا دوسرا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے-
 
[[فائل:2rocks.jpg|تصغیر|ایفرودیتی کی چٹان]]
سطر 47:
== تاریخ ==
 
آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق پافوس [[جدید زمانہ پتھر|نیولتھک]] یا [[جدید زمانہ پتھر]] کی مدت سے آباد ہے-
 
یہ [[ایفرودیت|ایفرودیتی]] یونانی دیو مالائی کہانیوں ایک مرکز تھا-
سطر 55:
1974 کے بعد، تمام شعبوں میں تیزی سے معاشی سرگرمیوں، خاص طور پر سیاحت نے پافوس کو ایک خاص مقام دیا ہے-
 
حکومت نے ترقیاتی کاموں بھاری [[سرمایہ کاری]] کی جس میں آب پاشی کے بند اور پانی کی تقسیم کے کام، سڑک کے بنیادی ڈھانچے شامل ہیں-
 
1990 کی دہائی میں، "کورل بے ریزورٹ" کو مزید بہتر بنایا گیا- 2000 میں [[ایفرودیت|ایفرودیتی]] پہاڑی تفریح گاہ بنائی گئی-
سطر 98:
[[زمرہ:مقامات عہد نامہ جدید]]
[[زمرہ:یورپ کے شہر]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]