"ان سائیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

167 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
|auto=all
|name=ان سائیٹ
|names_list=Interior Exploration using Seismic Investigations, Geodesy and Heat Transport
Geophysical Monitoring Station
Discovery 12
|image=[[Fileتصویر:InSight MarCO Transparent.png|frameless|250px]]
[[Fileتصویر:InSight Lander Transparent.png|frameless|300px]]
|image_caption='''اوپر:''' Artist's rendering of the ''[[Mars Cube One|MarCO]]'' CubeSats
'''نیچے:''' Artist's rendering of the ''InSight'' lander
|insignia=InSight Mission Logo.svg
|insignia_size=100px
|SATCAT=43457
|website={{URL|mars.nasa.gov/insight|Mars.NASA.gov/InSight}}
|mission_duration=منصوبہ بند: 709 [[Sol (day on Mars)|sols]] (2 years)
موجودہ: {{age in sols|2018|11|26}} [[Sol (day on Mars)|sols]] ({{time interval|26 نومبر 2018 19:52:59|show=d|disp=raw}} days) since landing
|manufacturer=[[Lockheed Martin Space Systems]]
|launch_mass={{convert|694|kg|abbr=on}}
|object=[[مریخ]]
|arrival_date={{start-date|26 نومبر 2018, 19:52:59}} [[متناسق عالمی وقت]]
|location=[[Elysium Planitia]]
{{Coord|4.5|N|135.0|E|globe:Mars|name=ان سائیٹ}}

'''ان‌ان سائیٹ''' {{دیگر نام|انگریزی=InSight}} ایک روبوٹک سطح نشین فضا پیما ہے، جسے خصوصی طور پر سیارہ [[مریخ]] کی اندرونی فضا اور سطح کی گہرائی میں تحقیق کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فضا پیما 5 مئی 2018ء کو بوقت 11:05 بجے [[امریکا کے شہروں کی فہرست|امریکی شہر]] [[کیلی فورنیا]] سے روانہ ہوا تھا اور حسب توقع 26 نومبر 2018ء کو سطح مریخ پر پہنچ گیا۔اس دوران میں ان سائیٹ نے 48 کروڑ 50 لاکھ کلومیٹر (485 ملین کلومیٹر) کا فاصلہ طے کیا تھا۔ ان سائٹ نے وہاں پہنچتے ہی اپنے تحقیقی کام کا آغاز کر دیا ہے۔
اس خلائی مشن پر 83 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی تھی۔

مجموعی طور پر یہ ناسا کی جانب سے مریخ کی سطح پر کامیابی سے اترنے والا آٹھواں مشن ہے۔<ref>{{cite web|url=https://www.dawnnews.tv/news/1092179/|title=ناسا کا ’انسائیٹ‘ کامیابی سے مریخ کی سطح پر اتر گیا|first=ویب|last=ڈیسک|date=27 نومبر 2018|publisher=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181224230815/https://www.dawnnews.tv/news/1092179/ | archivedate = 24 دسمبر 2018 }}</ref>

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:ارضیات مریخ]]
[[زمرہ:سطح نشین (خلائیہ)]]
[[زمرہ:مریخ کی مہمات]]
[[زمرہ:ناسا کی خلائی مہمات]]