"ابن کثیر مکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی)
م (خودکار صفائی+صفائی (14.9 core))
| عبد اللہ ابن کثیر قاری مکہ =
}}
 
عبد اللہ بن کثیر الداری المکی ابو سعید القاری مولی عمرو بن علقمۃ الکنانی۔ جو [[قراء سبعہ]] میں شمار ہوتے ہیں
 
اِمام عبد اللہ بن کثیر المکی کے متعلق اکابرین کی رائے:
* (1)۔إمام المکیین في القراء ۃ ’’قراء ت میں، مکہ میں رہنے والے لوگوں کے امام ہیں۔‘‘ <ref name="حوالہ 1">معرفۃ القراء الکبار:1؍197</ref>
* (2)۔ امام ابن معین نے کہا: ’ثقہ‘ (معرفۃ القراء الکبار: 1؍198)<ref name="حوالہ 1" />
* (3)۔ امام ابن سعد نے کہا: ابن کثیر المقرئ ثقۃ، لہ أحادیث صالحۃ ’’ابن کثیر المقری ثقہ ہیں ان کی بیان کردہ احادیث صحیح ہیں۔‘‘ <ref> الطبقات الکبریٰ: 5؍484، معرفۃ القراء الکبار: 1؍203، سیرأعلام النبلاء: 5؍319، تہذیب الکمال: 10؍439
</ref>