"ابو القاسم قشیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 7:
 
== نسبت ==
قشیر بن کعب بن ربیعہ بن عامر بن صعصہ کی طرف نسبت کرتے ہوئے قشیری کہا جاتا ہے۔
 
== ولادت ==
انکی ولادت [[ربیع الاول]] [[376ھ]] [[نیشا پور]] کے قریب استواء نامی بستی میں ہوئی اسی وجہ سے نیشاپوری اوراستوائی کہلاتے ہیں۔ ابھی بچے ہی تھے کہ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا اور یتیم کی حیثیت میں پرورش پائی۔
 
== بیعت ==
شیخ ابو علی دقاق کے وعظ میں جانے کا اتفاق ہوا جو اپنے زمانے کے مشہور واعظ تھے جب ان کے اخلاص کو دیکھا تو ان کے حلقہ مریدین میں شامل ہو گئے اور پھر کچھ ہی عرصہ بعد ان سے خرقہ تصوف حاصل کیا۔ خراسان میں علم و فضل کے امام اور تصوف کے شیخ تھے۔
 
== حصول علم ==
فقہ ابوبکر الطوسی سے پڑھی ابوبکر بن فورک سے علم اصول حاصل کیا۔
 
== وفات ==
[[16 ربیع الاول]] بروز [[اتوار]] [[465ھ]] بمطابق [[1072ء]] نیشا پور میں وفات پائی اور اپنے مرشد کے پہلو میں دفن ہوئے۔
 
== تصنیفات ==
سطر 51:
[[زمرہ:دسویں صدی کی ایرانی شخصیات]]
[[زمرہ:شافعی]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے فلسفی]]
[[زمرہ:مسلم فلاسفہ]]
[[زمرہ:نیشاپور کے صوفیاء]]
[[زمرہ:نیشاپوری شخصیات]]
[[زمرہ:نیشاپوری فلسفی]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے فلسفی]]