"سیمنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:آوشویتزحراستی کیمپ
سطر 5:
| company_logo = [[فائل:Siemens AG logo.svg|250px|Siemens logo]]
}}
 
'''سیمنز''' (اے جی) ایک جرمن کثیرالاقوامی (Multinational) کمپنی ہے۔ اس کا مرکزی دفتر [[جرمنی]] کے شہر [[میونخ]] (Munich) میں واقع ہے۔ یورپی برقیات اور برقی کمپنیوں میں اس کا شمار سرفہرست ہوتا ہے۔ سیمنز بنیادی طور سے تین انڈسٹریز میں کام کرتی ہے۔ توانائی ،صنعت اور صحت یعنی (Energy, Indusry and HealthCare)۔ دنیا کے 190 ممالک میں تقریباً 3 لاکھ 60 ہزار لوگ اس کمپنی کے لیے کام کرتے ہیں۔
 
سطر 11 ⟵ 10:
سیمنز کے بانی ویرنر فون سیمنز (Werner Von Siemens) نے 1847ء میں مرافقہ کی بنیاد ڈالی۔ آپ کی ایجاد ٹیلیگراف اس کمپنی کا مرکز تھی۔ اس کمپنی نے پہلی دوردراز ٹیلیگراف لاین برلن اور فرینکفرٹ کے درمیان بچھای جو 500 کلومیٹر طویل تھی۔ 1850ء تک یہ کمپنی روس تک ٹیلیگراف کا جال بچھانے لگی۔ سن 1867ء میں [[لندن]] سے [[کولکاتہ|کلکتہ]] تک ٹیلیگراف لائن بچھانے کا سہرا بھی سیمنز کے سر ہے۔ 1881ء میں برطانیہ کے شہر گوڈالمنگ میں [[پن چکی]] سے بجلی بنا کر شاہراہوں کوروشن کرنے کا کام کیا گیا۔
 
1907ء تک سینمز کے تقریبا 34 یزار ملازمین تھے جو کمپنی کو جرمن امپایر کی ساتویں بڑی کمپنی بناتے تھے۔ 1920ء اور 1930ء کے درمیان کمپنی نے ریڈیو ٹیلی ویژن اور الیکٹرون مایکروسکوپ بنانے شروع کردیے۔ 1950ء سے کمپنی نے [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]] اور واشنگ مشینز بھی بنانی شروع کر دیں۔ کمپنی کا پہلا ڈجیٹل ٹیلیفون ایکسینج 1980ء میں بنا۔
 
== موجودہ صورت حال ==
سطر 25 ⟵ 24:
تیل اور گیس سے بجلی بنانے کے علاوہ شمسی تونای اور ہوای تونای سے بجلی کی پیداوار کی صنعت میں بھی سیمنزکام کرتی ہے۔
 
=== شعبہ شہری ڈھانچہ ===
نقل و حمل کے ذرایع مثلا ٹرین سازی کی صنعت میں بھی سیمنز کام کرتی ہے۔
 
سطر 35 ⟵ 34:
[[زمرہ:سیمنز|سیمنز]]
[[زمرہ:1847ء کی قائم ہونے والی مرافقات]]
[[زمرہ:آوشویتزحراستی کیمپ]]
[[زمرہ:جالکاری مرافقات]]
[[زمرہ:جرمن مرافقات]]