"غلام سرور لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئے، == مزید دیکھیے ==
سطر 14:
 
==وفات==
ماہِ [[جون]] [[1890ء]] میں مفتی صاحب اپنے برادر زادہ مفتی جلال الدین بن مفتی سید محمد کی معیت میں [[حج]] کے لیے روانہ ہوئے۔ 20 [[ذوالحجہ]] [[1307ھ]] کو [[مدینہ منورہ]] کے لیے روانہ ہوئے۔ تیسری منزل پر پہنچ کر مسافروں میں اچانک وبائے ہیضہ پھوٹ پڑی اور پانچویں منزل میں آپ بھی اِس مرض میں مبتلا ہوگئے۔ہو گئے۔ ساتویں منزل کے قریب پہنچ کر [[جمعرات]] 27 [[ذوالحجہ]] [[1307ھ]] مطابق [[14 اگست]] [[1890ء]] کو [[بدر]] کے مقامی علاقے منزل بئربالا حسانی میں انتقال کرگئے اور بئربالا حسانی منزل (مضافات جنگ [[بدر]]) میں دفن ہوئے۔ مولانا غلام دستگیر قصوری نے جو رفیق سفر تھے، نے نماز جنازہ پڑھائی۔<ref>محمود عالم:  ذِکر جمیل،  صفحہ  101 تا  103۔</ref>
 
==تصانیف==
سطر 39:
*جامع اللغات{{Div col end}}
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
==حوالہ جات==
[[زمرہ:1837ء کی پیدائشیں]]