"معاونت:تعارف اسلوب نامہ/2" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
 
 
ویکیپیڈیا کے مضامین میں سرخیوں کے مختلف درجات ہوتے ہیں۔ درجہ اول کی سرخی مضمون کا عنوان کہلاتی ہے جبکہ مضمون کے اندر نظر آنے والی سرخیاں درجہ دوم سے شروع ہو کر حسب ضرورت درجہ ششم تک جاتی ہیں۔ مضمون کی پہلی (یعنی درجہ دوم کی) سرخی آگے پیچھے دو برابر کی علامتوں پر مشتمل ہوتی ہے (<nowiki>== سرخی 2 ==</nowiki>)، بعد ازاں اس کی ذیلی سرخی برابر کی تین علامتیں (<nowiki>=== سرخی 3 ===</nowiki>) رکھ کر بنائی جاتی ہیں۔ اسی طرح آپ حسب ضرورت چھٹے درجہ تک ذیلی سرخیاں بنا سکتے ہیں۔ اس امر کا خیال رکھیں کہ مضمون کی سرخیوں اور ذیلی سرخیوں کے مندرجات باہم مربوط ہوں اور ان میں تسلسل قائم رہے۔
 
}}