"معاونت:تعارف اسلوب نامہ/2" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
 
 
مضمون کو سادہ اور آسان اسلوب میں لکھنا شروع کریں، موضوع کی اہمیت کو اجاگر کریں، ہلکے پھلکے لیکن طاقت ور اسلوب میں متعلقہ معلومات کا ایک جائزہ لیں۔ پھر بتدریج موضوع کو پھیلائیں، بال و پر نکالیں اور معلومات کو باحوالہ اور تفصیل سے پیش کریں، اطناباِطنابِ مملمُمِل (اکتا دینے والی تفصیل) اور ایجازاِیجازِ مُخِل (خلل انداز مخلاختصار) سے گریز کرتے ہوئے موضوع کے تمام اطراف کا احاطہ کریں اور ساتھ ہی مضمون کے مندرجات کو منطقی، مختصر اور جامع سرخیوں میں تقسیم کریں۔
 
=== دیباچہ ===