"فرانسس بیکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

اضافہ سانچہ/سانچہ جات
(اضافہ سانچہ/سانچہ جات)
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}}
{{خانہ معلومات سائنس دان|}}
 
فرانسس انگریز [[وکیل]] اور [[فلسفہ|فلسفی]] تھا۔ وہ 1582 میں بار کا رکن بنا اور 1584 میں رکن پارلیمنٹ ہوا۔ 1589 میں اپنی سیاسی پیش قدمی کے لیے اس نے ارل آف اسیکس (Earl of Essex) ثانی سے دوستی کی مگر 1601 میں اس نے اپنے محسن کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں مخالفین کا ساتھ دیا۔ جیمز اول کی حکومت میں (1603-251603–25) بیکن کو خاصی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ وہ برطانیہ اور [[اسکاٹ لینڈ]] کی یونین کا کمشنر مقرر کیا گیا۔ 1604 ء میں اٹارنی جنرل مقرر ہوا۔ 1613- 1618ء میں لارڈ چانسلر بنا
[[فائل:Francis Bacon.jpg|تصغیر|250px|سر فرانسس بیکن]]
* پیدائش: 1561
* وفات: 1626
 
فرانسس انگریز [[وکیل]] اور [[فلسفہ|فلسفی]] تھا۔ وہ 1582 میں بار کا رکن بنا اور 1584 میں رکن پارلیمنٹ ہوا۔ 1589 میں اپنی سیاسی پیش قدمی کے لیے اس نے ارل آف اسیکس (Earl of Essex) ثانی سے دوستی کی مگر 1601 میں اس نے اپنے محسن کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں مخالفین کا ساتھ دیا۔ جیمز اول کی حکومت میں (1603-25) بیکن کو خاصی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ وہ برطانیہ اور [[اسکاٹ لینڈ]] کی یونین کا کمشنر مقرر کیا گیا۔ 1604 ء میں اٹارنی جنرل مقرر ہوا۔ 1613- 1618ء میں لارڈ چانسلر بنا
 
1621ء میں البتہ اس کو رشوت کے جرم میں ملوث پایا گیا اور چالیس ہزار پونڈ جرمانہ کیا گیا اور پارلیمنٹ اور سرکاری عہدے کے لیے معزول کر دیا گیا۔