"بائی پولر ڈس آرڈر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 33:
:بائی پولرڈس آرڈر کیا ہے؟
 
:بائی پولر ڈس آرڈرایک قسم کی موڈ کی خرابی ہے۔ اس بیماری میں موڈ کبھی حد سے زیادہ خوش ہوجاتا ہے اور کبھی اس میں بے انتہا اداسی آ جاتی ہے۔اس مرض کے دو حصے ہیں۔ پہلے دورمیں بہت زیادہ خوشی، ہیجان انگیزی اور بے انتہاتوانائی ہوتی ہے ۔ اسے ہائیپومانیا (hypomania) یا مینک ایپی سوڈ (manic episode) کہتے ہیں۔ اس میں لوگ عموماً نتیجے کی پروا کئے بغیر فیصلے کرتے ہیں۔اس کے برعکس دوسرے دورڈپریسیودور ڈپریسیو ایپی سوڈ(depressive episode) میں مریض شدید تھکن، بے بسی، نڈھال رہنے اور خودترسیخود ترسی کی کیفیت کا شکار ہوجاتاہو جاتا ہے۔
 
:دونوں دوروں کے درمیانی وقفے میں مریض عموماً نارمل رہتا ہے۔کچھہے۔ کچھ ایسی کیفیات بھی ہوتی ہیں جن میں دونوں دوروں کی ملی جلی کیفیات پائی جاتی ہیں۔ یہ علامات کچھ ہفتے بھی رہ سکتی ہیں،کچھ ماہ بھی اور بعض اوقات کئی سال بھی چلتی ہیں۔اسہیں۔ اس مرض کی وجوہات میں وراثتی اور ماحولیاتی، دونوں عوامل کا اثر ہوسکتا ہے۔ اس کی تشخیص ایک پیچیدہ عمل ہے کیونکہ اس کی بہت سی علامات دوسری ذہنی بیماریوں کی علامات سے ملتی جلتی ہیں۔
 
:علامات
سطر 58:
 
:ماہرین کا کہناہے کہ ہم لوگ اس بات پر غور نہیں کرتے کہ ہم منفی خیالات کیوں رکھتے ہیں، ہمارے اندر ٹھہراؤ کیوں نہیں ہے اور ہم مطمئن اور پرسکون کیوں نہیں ہیں؟ ہم اس کی تہہ میں جانے کی کوشش نہیں کرتے۔ اگر رویے میں منفی تبدیلیاں نمایاں ہونے لگیں، بے زاری اور چڑچڑاپن شخصیت کا مستقل حصہ بننے لگے تو اسے عام بات نہ سمجھیں اور اگر ضرورت محسوس ہو تو [[نفسیاتی ڈاکٹر]] کے پاس جانے سے بھی مت جھجکیں۔ عموماً ایسے مریضوں کے [[موڈ]] کو ٹھیک کرنے کیلئے ادویات دی جاتی ہیں۔ مریض کی جلد صحتیابی میں قریبی عزیزوں اور رشتہ داروں کا رویہ بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔"<ref>[https://jang.com.pk/news/523124 فاروق احمد انصاری۔ روزنامہ جنگ]</ref>
 
 
==مزید دیکھیے==