"ویکیپیڈیا:آپ کا پہلا مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 18:
واضح رہے کہ اگر آپ ویکیپیڈیا کی پالیسیوں کے خلاف اپنا مضمون لکھتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ ایسے مضمون کو [[وپ:فوری حذف شدگی|فوراً حذف کر دیا جائے]]۔ عموماً ویکیپیڈیا کے منتظمین اور پرانے ویکی نویس نو وارد صارفین کی ترامیم اور نئے مضمون پر گہری نگاہ رکھتے ہیں اور ان تبدیلیوں یا مضمون پر فوری رد عمل کا اظہار کرتے ہیں جو ویکیپیڈیا کی پالیسیوں مثلاً [[وپ:معروفیت|معروفیت]] اور [[وپ:منن|غیر جانبداری]] کے خلاف ہو اور [[ویکیپیڈیا:معتبر مآخذ|غیر معتبر حوالوں]] پر مشتمل ہو۔
== موجود مضمون کو تلاش کریں ==
[[اردو ویکیپیڈیا]] بہت سے مضامین کا مجموعہ ہے اس لیے کوئی نیا مضمون لکھنے سے پہلے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ وہ مضمون پہلے سے ویکی پر موجود نہ ہو۔ بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جو مضمون آپ لکھ رہے وہ ویکیپیڈیا پر کسی اور عنوان سے موجود ہوتا ہے۔ چنانچہ کسی بھی نئے مضمون کو لکھنے سے قبل اسے [[خاص:تلاش|یہاں تلاش کریں]]، پھر اس کے بعد اردو ویکیپیڈیا میں [[ویکیپیڈیا: مضمون کا عنوان|مضامین کا عنوان]] میں دیکھیں۔ جو موضوع آپ لکھ رہے ہیں اگر وہ ویکیپیڈیا پر پہلے سے موجود ہےہو لیکن اس کا عنوان مختلف ہو یا اس کا عنوان غیر معروف ہو تو آپ مضامین کے عنوان کے لیے [[ویکیپیڈیا:رجوع مکرر|رجوع مکرر]] بنانا سیکھیں۔ رجوع مکررات اردو ویکیپیڈیا کی معاونت کے لیے بہت ضروری ہے۔ہیں۔ حذف شدہ مضامین کی فہرست بھی دیکھ لیں تاکہ آپ کوئی ایسا مضمون نہ لکھیں جو پہلے سے حذف شدہ ہو۔
 
ویکیپیڈیا پر تلاش کے دوران میں آپ کو اپنا مطلوبہ مضمون نہ مل سکے تو اپنی تلاش کا دائرہ وسیع کریں اور ان موضوعات میں بھی تلاش کریں جن سے آپ کا مطلوبہ مضمون متعلق ہے۔ اگر آپ نئے سرے سے نہیں لکھ سکتے تو پہلے سے موجود مضامین کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ مثال کے طور پر آپ کسی گلوکار کے بارے میں لکھنا چاہتے تھے تو آپ اس کے ساتھ رہنے والے طائفہ کو بھی تلاش کر سکتے ہیں اور اس کے متعلق اپنی معلومات لکھ سکتے ہیں۔
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا طریقہ کار]]