"ویکیپیڈیا:حوالہ دہی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:ویکیپیڈیا طریقہ کار
سطر 2:
 
ویکیپیڈیا کے مضامین میں حوالے عموماً دو طرح کے ہوتے ہیں۔ صارفین کسی فقرہ یا معلومات کو لکھتے وقت ماخذ کا محض ہلکا سا ذکر کر دیتے ہیں جبکہ حوالوں کی دوسری قسم وہ ہے جس میں ماخذ کی مکمل تفصیل ہوتی ہے جس کی مدد سے قارئین متعلقہ معلومات کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ ذیل میں ہم حوالہ جات کی اہمیت، اندراج کے طریقہ کار اور دیگر متعلقہ امور پر علاحدہ علاحدہ کلام کریں گے۔ تاہم اندراج حوالہ جات کے مفصل طریقہ کار کو جاننے کے لیے [[معاونت:اندراج حوالہ برائے مبتدی صارفین]] ملاحظہ فرمائیں۔
[[زمرہ:ویکیپیڈیا طریقہ کار]]