"چیچک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
}}
 
'''چیچک''' یا "ماتا" یا "سیتلا" {{دیگر نام|انگریزی=Smallpox}} ایک بہت عام [[عدوی|وبائی مرض]] ہے۔تھا۔ اس بیماری میں چھوٹے بڑے دانے یا پھنسیاں تمام بدن اور کبھی بعض دوسرے مقام (مثلاً آنکھ) پر نکلتی ہیں، اس کے ساتھ عموماً درد سر اور بخار اور درد کمر ہوتا ہے، یہ دانے ابتدا میں سرخ اور پکنے پر سفیدی مایل ہوجاتے ہیں اور ان میں پیپ پڑ جاتی ہے۔
1970 کی دہائی میں [[WHO]] نے عالمی پیمانے پر اس بیماری کے خلاف [[مدافعتی ٹیکہ|مدافعتی ٹیکے]] لگائے اور 1980ء میں یہ اعلان کر دیا کہ اب یہ بیماری دنیا سے ختم کی جا چکی ہے۔ چیچک کا آخری مریض اکتوبر 1977ء میں پایا گیا تھا۔
 
== اقسام ==
چیچک کی عام طور پر دو اقسام بیان کی جاتی ہیں۔ "چھوٹی چیچک" اور "بڑی چیچک" اسے چیچک متصلہ بھی کہتے ہیں۔ انگریزی میں چیچک کو smallpox کہتے ہیں۔<ref>[http://urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=چیچک_متصلہ اردو دائرۃ المعارف کر چیچک متصلہ کے معانی]</ref>
 
[[فائل:SmallpoxvictimIllinois1912.jpg|تصغیر|بائیں|1912ء میں امریکہ میں چیچک کا ایک مریض]]