"ضیاء گوک الپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:کرد نژاد ترک شخصیات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:کرد نژاد ترک شخصیات)
[[فائل:Ziya_G%C3%B6kalp.jpg|تصغیر|استنبول میں ضیاء گوک الپ کا مزار]]
 
'''ضیاء گوک الپ''' (پیدائشی نام: محمد ضیاء؛ پیدائش: [[23 مارچ]] [[1876ء]]، [[دیار بکر]] – انتقال: [[25 اکتوبر]] [[1924ء]]، [[قسطنطنیہ]]) ایک ترک ماہر [[عمرانیات]]، مصنف، شاعر اور سیاسی شخصیت تھے۔ [[1908ء]] میں انقلاب [[نوجوانان ترک]] کے بعد آپ نے گوک الپ (قہرمانِ آسمانی یا آسمانی ہیرو) کا قلمی نام اختیار کیا جو تاحیات برقرار رکھا۔
 
1865ء میں شاہی استبداد سے بیزار افسر شاہی کے جن اراکین نے جمہوریت کے لیے کوششیں کیں اور [[نوجوانان عثمان]] کے نام سے ایک تنظیم قائم کی، آپ ان کے نمایاں رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ 1876ء میں پہلے عثمانی دستور [[قانون اساسی]] کی تشکیل میں آپ کا اہم کردار تھا۔
 
ترک [[قوم پرستی]] اور ترکی میں [[لا دینیت]] پر آپ کے اثرات انتہائی گہرے ہیں۔ خصوصاً [[مصطفٰی کمال اتاترک|کمال اتاترک]] کی اصلاحات پر آپ کی تعلیمات انتہائی اثر انداز دکھائی دیتی ہیں؛ اور آپ کی فکر نے [[کمالیت]] (Kemalism) کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا جو جدید [[ترکی|جمہوریہ ترکی]] کے قیام کا باعث بنا۔
[[زمرہ:1876ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1924ء کی وفیات]]
[[زمرہ:استنبول یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:ترک شخصیات]]
[[زمرہ:ترک مصنفین]]
[[زمرہ:ترک قوم پرست]]
[[زمرہ:ترک مصنفین]]
[[زمرہ:عثمانی سائنسدان]]
[[زمرہ:عثمانی ماہرین عمرانیات]]
[[زمرہ:عثمانی مصنفین]]
[[زمرہ:کرد شخصیات]]
[[زمرہ:کرد نژاد ترک شخصیات]]
[[زمرہ:کردستان]]
[[زمرہ:ماہرین عمرانیات]]
[[زمرہ:نوجوانان ترک]]
[[زمرہ:استنبول یونیورسٹی کے فضلا]]