"منصورعلی خان پٹودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > ریاست پٹودی، ٹیسٹ کرکٹ، بالی وڈ
سطر 52:
| source = http://content-aus.cricinfo.com/ci/content/player/32222.html EspnCricinfo.com
}}
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان۔ والد افتخار علی خان بھی بھارتی ٹیم کے کپتان تھے اور انہوں نے انگلینڈ کے لیے بھی [[ٹیسٹ کرکٹ]] کھیلی تھی۔
== خاندان ==
[[پٹوڈی]] کی اہلیہ [[شرمیلا ٹیگور]] ستر اور اسی کی دہائی میں [[بالی وڈ]] کے مشہور ترین اداکاروں میں شمار کی جاتی تھیں۔ ان کے بیٹے [[سیف علی خان]] بھی بالی وڈ کے بڑے سٹارز میں شمار کیے جاتے ہیں۔
== ریاست پٹودی ==
نواب منصور علی خان دلی کے قریب واقع سابق [[ریاست پٹودی]] کے آخری نواب تھے۔ انیس سو اکہتر میں ہندوستان میں شاہی خطاب ختم کر دئے گئے تھے۔ ان کی والدہ بیگم ساجدہ سلطان بھوپال کے آخری نواب حمید اللہ خان کی بیٹی تھیں۔
 
== حادثہ ==
سطر 83:
[[زمرہ:سال کے بہترین وزڈن کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:ہندوستان کے نواب]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]