"معاونت:ویکی پیمائی کا تعارف/3" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
 
 
اگر آپ نے کوئی ایسا لفظ یا جملہ درج کیا ہے جو کسی صفحہ کے عنوان سے میل نہیں کھاتا اور {{key press|Enter}} دبا دیا تو آپ [[خاص:تلاش|اس صفحۂ تلاش]] پر پہنچیں گے جہاں ان مضامین کی فہرست ہوگی جن میں آپ کا تلاش کردہ لفظ یا جملہ درج ہے۔ اس خاص صفحہ تلاش پر جانے کے لیے آپ کوئی بے معنی سا لفظ لکھیں اور {{key press|Enter}} دبا دیں۔ لیکن اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ پورے اردو ویکیپیڈیا میں مثلاً "مچھلی" کا لفظ کہاں کہاں درج ہے تو خانہ تلاش میں مچھلی لکھ کر تجاویز کی فہرست کے نیچے موجود "{{MediaWikiمیڈیاویکی:Vector-simplesearchSearchsuggest-containing}}" پر کلک کریں۔ اب آپ نتائج کی تعداد اور فہرست سے اپنے مقصود تک پہنچ سکتے ہیں۔