"معاونت:ویکی پیمائی کا تعارف/5" کے نسخوں کے درمیان فرق

اضافہ مواد
(«{{تعارف برائے| }}» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
(اضافہ مواد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{تعارف برائے|
 
=== بالکل اوپر ===
اگر آپ اپنے کھاتے میں داخل ہیں تو اسکرین کے بالکل اوپر بائیں جانب کچھ روابط نظر آئیں گے جن کی تفصیل حسب ذیل ہے:
 
* [[خاص:میرا_صفحہ|آپ کا صارف نام]] جس پر کلک کرکے اپنے صارف صفحہ یعنی پروفائل پر جا سکتے اور اپنا تعارف درج کر سکتے ہیں۔
 
* [[خاص:میرا_تبادلہ_خیال|تبادلۂ خیال]] سے مراد آپ کا اپنا تبادلہ خیال صفحہ ہے جہاں دوسرے صارفین آپ کو پیغام دیں گے۔
 
* [[خاص:ترجیحات|ترجیحات]] کے ربط پر کلک کرکے آپ اپنے ویکی کھاتے کے صفحہ ترتیبات یا سیٹنگ پر پہنچیں گے۔ اس صفحہ کی مدد سے آپ اپنا پاس ورڈ تبدیل، برقی ڈاک پتا اور ترتیبات تبدیل کر سکتے ہیں۔
 
* [[خاص:زیر_نظر_فہرست|زیر نظر فہرست]] میں آپ ان تمام صفحات کی تازہ تبدیلیوں کو دیکھیں گے جو آپ کی زیر نظر فہرست میں شامل ہیں (جن صفحات کو آپ اپنی زیر نظر فہرست میں شامل کرنا چاہیں ان پر جاکر اوپر موجود ستارے کی علامت ★ پر کلک کر دیں)۔
 
* [[خاص:میری_شراکتیں|شراکتیں]] میں آپ کی تمام ویکی تبدیلیوں کی فہرست موجود ہوتی ہے۔
 
* [[خاص:خارج_ہوں|خارج]] پر کلک کرکے آپ اپنے ویکی کھاتے سے باہر آجائیں گے۔
 
 
 
=== دائیں جانب ===
علاوہ ازیں ہر صفحہ کے دائیں جانب بھی آپ کو کچھ مفید روابط نظر آئیں گے:
 
* صفحہ اول جس پر کلک کرکے آپ اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول یا سرورق پر جا پہنچیں گے۔
* [[خاص:جستہ|جستہ جستہ مطالعہ]] پر جب بھی کلک کریں تو ایک ایسا صفحہ آپ کے سامنے آئے گا جس میں مواد کم اور اسے مزید توجہ کی ضرورت ہو۔
* رابطہ کریں کی مدد سے آپ ویکیپیڈیا کی انتظامیہ سے رابطہ کی دیگر تفصیلات جان سکتے ہیں۔
* [[ویکیپیڈیا:دیوان عام|دیوان عام]] وہ جگہ ہے جہاں تمام صارفین کسی مسئلہ پر گفتگو کرتے ہیں۔ دیوان عام کے متعدد شعبے ہیں جن کی تفصیل اسی صفحہ میں موجود ہے۔
* [[خاص:حالیہ تبدیلیاں|حالیہ تبدیلیاں]] میں آپ اردو ویکیپیڈیا کی جاری سرگرمیوں کو دیکھ اور جائزہ لے سکتے ہیں۔
* اپلوڈ تصویر پر کلک کرکے آپ ان تصویروں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں جو کاپی رائٹ سے آزاد ہوں۔
* [[معاونت:متعلقہ صفحات|مربوط صفحات]] میں ان تمام صفحوں کی فہرست دکھائی دے گی جو موجود صفحہ سے مربوط ہیں۔
* خصوصی صفحات میں آپ کو ویکیپیڈیا کے تمام خصوصی صفحات یکجا مل جائیں گے۔
* ڈاؤنلوڈ بشکل PDF کی مدد سے آپ موجودہ صفحہ کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں حاصل کر سکتے ہیں۔
 
}}