"معاونت:ویکی پیمائی کا تعارف/6" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
=== خلاصہ ===
* ویکیپیڈیا پر مختلف اقسام کے صفحات ہیں جو [[ویکیپیڈیا:نام فضا|نام فضا]] کہلاتے ہیں۔ ان میں سے بیشتر نام فضا کے صفحات کسی سابقہ سے شروع ہوتے ہیں مثلاً '''زمرہ:'''۔
* بیشتر صفحات کے ساتھ [[معاونت:تبادلۂ خیال صفحات کا استعمال|تبادلہ خیال صفحے]] بھی منسلک ہوتے ہیں جن پر اسی صفحہ سے متعلق گفتگو کی جا سکتی ہے۔
* اسکرین کے بالکل اوپر بائیں جانب موجود خانہ تلاش کی مدد سے آپ ویکیپیڈیا میں اپنی مطلوبہ شے [[معاونت:ویکیپیڈیا میں تلاش|تلاش]] کر سکتے ہیں۔